*غزلیات*
اس نے د انہ چھت پہ ڈالا تھا وہ کام آہی گیا
دیکھئیے اب تو پرندہ زیر د ا م آ ہی گیا
کیا کروں شکوہ میں تیری کم نگا ہی کا صنم
رو برو میر ے مگر خا لی وہ جا م آ ہی گیا
ہو گیا دیوانہ میں بھی شمع اُردو کا وہیں
سر پھروں میں دوستو جب میرا نام آہی گیا
ہو گئی میر ی ر سا ئی منز ل مقصود تک
میر ے دل کا حوصلہ پھر ا پنے کا م آ ہی گیا
اپنی مجبوری میں ہمّت میںنے جب ہاری نہیں
میری خاطر سب کے دل میں احترام آ ہی گیا
میں رہا مصروف پروانہ مشقت میں مگر
صبح رخصت ہو گئی اوروقت شام آ ہی گیا
---------------------------------------------------------
2
*لفظ کی بہتا ت ہے*
*فکر کی سو غا ت ہے*
*ان فسادوں میں ابھی*
*کثر ت ا مو ا ت ہے*
*خوش مزاجی آپ میں*
*یہ بھی اچھی بات ہے*
*ما نگ کر لینا سُنو*
*بھیک ہے خیرا ت ہے*
*سب کےچہرے زرد زرد*
*کتنی کا لی رات ہے*
*ہم پہ پروانہ ا بھی*
*سنگ کی بر سات ہے*
*شاعر
*سید سبطین پروانہ دلال پور سا لما ر ی ضلع کٹیہار(بہار)*
*رابطہ نمبر 6203678599*
اس نے د انہ چھت پہ ڈالا تھا وہ کام آہی گیا
دیکھئیے اب تو پرندہ زیر د ا م آ ہی گیا
کیا کروں شکوہ میں تیری کم نگا ہی کا صنم
رو برو میر ے مگر خا لی وہ جا م آ ہی گیا
ہو گیا دیوانہ میں بھی شمع اُردو کا وہیں
سر پھروں میں دوستو جب میرا نام آہی گیا
ہو گئی میر ی ر سا ئی منز ل مقصود تک
میر ے دل کا حوصلہ پھر ا پنے کا م آ ہی گیا
اپنی مجبوری میں ہمّت میںنے جب ہاری نہیں
میری خاطر سب کے دل میں احترام آ ہی گیا
میں رہا مصروف پروانہ مشقت میں مگر
صبح رخصت ہو گئی اوروقت شام آ ہی گیا
---------------------------------------------------------
2
*لفظ کی بہتا ت ہے*
*فکر کی سو غا ت ہے*
*ان فسادوں میں ابھی*
*کثر ت ا مو ا ت ہے*
*خوش مزاجی آپ میں*
*یہ بھی اچھی بات ہے*
*ما نگ کر لینا سُنو*
*بھیک ہے خیرا ت ہے*
*سب کےچہرے زرد زرد*
*کتنی کا لی رات ہے*
*ہم پہ پروانہ ا بھی*
*سنگ کی بر سات ہے*
*شاعر
*سید سبطین پروانہ دلال پور سا لما ر ی ضلع کٹیہار(بہار)*
*رابطہ نمبر 6203678599*
No comments:
Post a Comment