*حمد باری تعالٰی*
ھماری کُٹیا چھپّر بولتا ہے
بڑائی تیری دا ور بولتا ہے
تری تو ذات واحد ہے اکیلا
نہیں ہے کو ئی ہمسر بولتا ہے
تُؤحاکم ہم ترے محکوم سارے
ھمارا دل برا بر بو لتا ہے
خُدا نے آپ کو ساقی بنا یا
*نبی سے جام کوثر بولتا ہے*
خدائے دو جہاں تیری بڑائی
یہ دُنیا بھر کے منظر بولتا ہے
تری رحمت کی بارش ہورہی ہے
شجر جو ہے تنا ور بو لتا ہے
خُدا کا ہے کرم پروانہ سب پر
سبھی کے دیکھ جوہر بولتا ہے
سبطین پروانہ کٹیہار ی
No comments:
Post a Comment