غزل
نوازش علی
9696449123
9696449123
گفتگوں ان سے دوچار ہو نہ سکی
ساتھ آتے رہے اور جاتے رہے
دل کی جائز تمنا نہ پوری ہوئی
صرف نظریں ہم ان سے ملاتے رہے
وقت سارا ہی ایسے سے گزرتا گیا
بیتی چاہت میری ہی یہ زندگی
ان کی جانب اٹھاتے آگر ہم نظر
مسکرا کے نظر وہ جھکاتے رہے
دو دلوں میں یہ ہمت کبھی نہ ہوئی
کریں اظہار ہم سرم کو چھوڑ کر
آگ دونوں طرف تھی لگی عشق کی
سرم دونوں مگر خود سے کھاتے رہے
نوازش تقدیر کی بات دیکھو ذرا
اب نظر سے نظر بھی جدا ہوگئیں
اس شمع کو پر نہ ہم بجھ نے دیںگے کبھی
جس شمع کو ہمیشہ جلاتے رہے
ساتھ آتے رہے اور جاتے رہے
دل کی جائز تمنا نہ پوری ہوئی
صرف نظریں ہم ان سے ملاتے رہے
وقت سارا ہی ایسے سے گزرتا گیا
بیتی چاہت میری ہی یہ زندگی
ان کی جانب اٹھاتے آگر ہم نظر
مسکرا کے نظر وہ جھکاتے رہے
دو دلوں میں یہ ہمت کبھی نہ ہوئی
کریں اظہار ہم سرم کو چھوڑ کر
آگ دونوں طرف تھی لگی عشق کی
سرم دونوں مگر خود سے کھاتے رہے
نوازش تقدیر کی بات دیکھو ذرا
اب نظر سے نظر بھی جدا ہوگئیں
اس شمع کو پر نہ ہم بجھ نے دیںگے کبھی
جس شمع کو ہمیشہ جلاتے رہے
1 comment:
Nice vest
Post a Comment